دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے اسمارٹ فون کےاستعمال کرنے والوں کے لئے ”اسلامک اسپیچ موبائل اپلیکیشن“ (Islamic Speeches Mobile Application) کی پرفامنس کو مزید بہتر کیا گیا ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کی ابھی پلے اسٹور (Play Store)سے اس سافٹ ویئر کو اپڈیٹ (Update)کرلیں۔