23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد کابینہ کے ڈویژن بحریہ ٹاؤن میں ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع کاانعقاد
Sat, 24 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اسلام آباد کابینہ
کے ڈویژن بحریہ ٹاؤن میں ہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے’’جانوروں
پرظلم نہ کرنے‘‘کےحوالےسےبیان کیااور دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کے بارے میں
معلومات فراہم کرتےہوئے اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا جس
پراسلامی بہنوں نےاچھے جذبات کااظہارکیا۔