دعوتِ اسلامی کی مجلسِ مدنی کورسز کے تحت بلوچستان میں عید ملن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تربیتی اعتکاف اور مدنی کورسزمیں شرکت کرنے والےاسلامی بھائی جمع ہوئے ۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نےسنّتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا۔