27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ دارالسنہ للبنات کے تحت فیصل آباد ریجن کے شعبہ دارالسنہ کی ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے اوکاڑہ زون میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے نیو مدنی عملے سے ملاقات کی اور اسلامی بہنوں کو داخلوں کی تعداد میں مزید اضافہ
کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔