19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مزار شریف پر حاضری
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت ذمّہ داران نے نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ
حاجی محمد شاہد عطاری اور رکنِ شوریٰ حاجی وقارالمدینہ عطاری کے ہمراہ گولڑہ شریف میں حضرت پیر مہر علی شاہ رحمۃ
اللہ علیہ کے مزار شریف پر
حاضری دی اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔