19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃالمدینہ کا افتتاح
5 years ago
دعوت ِاسلامی کی مجلس
مدرسۃ المدینہ کے تحت نئی شاخ کے
لئے اقبال ایونیو لاہور میں حاجی حبیب الرحمٰن (سابق آئی جی پنجاب ) نے
ایک جگہ کو وقف کیا ،اس کے افتتاح کے موقع
پر سنّتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیاگیا جس
میں حاجی حبیب الرحمٰن سمیت سیاسی اور
سماجی شخصیت نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی
نے ”اللہ کی راہ
میں خرچ“ کرنے کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان
کیا اور دعوتِ اسلامی کےشعبہ جا ت
کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔