18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام پچھلے دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جس میں علاقائی دورہ کی کابینہ ، ڈویژن اور ذیلی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات سمجھائے
۔