شریعت
و طریقت سے متعلق ایک منفرد کتاب
مؤلف:رکنِ
شوریٰ حاجی زم زم عطاری رحمۃ اللہ علیہ
مولانا
ابورجب محمد آصف عطاری مدنی
چیف
ایڈیٹر ماہنامہ فیضانِ مدینہ ، دعوتِ اسلامی
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب
ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)
٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن
٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت
مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کے
لئے عنوانات (Headings) کا قیام
٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام
منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally)
کا
اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References)
کا
خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی
’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے
شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ۔
274صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر10مختلف
ایڈیشنز میں تقریباً66ہزار کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔
اس
کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ
بھی کی جاسکتی ہے۔