میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 مئی 2021ء بروز  پیر نواب شاہ زون، شہداد پورپریس کلب میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران رکن مجلس محمود عطاری ،نواب شاہ زون کے رکن محمد زوار عطاری اور دیگر ذمہ داران نے پرنٹ میڈیا اور الیکڑونک میڈیا سے وابستہ صحافیوں سے ملاقاتیں کیں۔ صحافیوں میں مدنی حلقے کا سلسلہ کیا جس میں نیکی دعوت دی گئی اور صحافیوں کو باب المدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی دعوت بھی دی گئی۔(رپورٹ: میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی)