22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلزار ہجری کابینہ کی ڈویژن سعدی ٹاؤن
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کاانعقادہوا جس میں کم و بیش 200 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
صاحبزادیِ عطار سلمھاالغفار نے سنتوں بھرابیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کام
کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنےکاذہن دیااوررسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینے کی ترغیب
بھی دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔