24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ شب وروزللبنات کےتحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون میں ماہانہ مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں زون مشاورت و کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
نگران اسلامی بہن نے شب و روز کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو وقت پر دینی
کاموں کی مدنی خبریں دینے کا ذہن دیا ۔ ساتھ
ہی دعوت اسلامی کی دینی خبریں دیکھنےاورپڑھنےکےلئے دعوت اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ ’’دعوت
اسلامی کے شب و روز‘‘ کاوزٹ کرنے کے
بارے میں ذہن دیا۔