8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				گلستان جوہر کابینہ  کی ڈویژن پرفیوم چوک مقام سنی ہائٹس میں ماہانہ
مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلستان
جوہر کابینہ  کی ڈویژن پرفیوم چوک مقام سنی
ہائٹس میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں کابینہ نگران اور ذیلی سطح تک کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 زون
نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار کے اوصاف بیان کرتے ہوئے تقوی ٰاختیار کرنے کا ذہن دیا۔ساتھ
ہی  ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کو بہتر
بنانے اور بیان کرنے کے حوالےسےنکات بتائے۔مزید  ماہانہ دینی حلقے کا مقام طے کیا اور تمام ذمہ
داراسلامی بہنوں  کو شرکت کرنےکا ذہن  دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کا اظہار کیا اور آخر میں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں دیئے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	