18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
16اکتوبر20219ء بروز بدھ مونگی بنگلہ پنجاب میں مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر ز کے تحت نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمّہ داران
نے نگرانِ زون مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر ز کے ہمراہ مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔(رپورٹ،عدیل احمد عطاری،
آفس ذمہ مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)