نیلسن میں ایک
دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا جارہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام24
نومبر2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے نیلسن (Nelson) میں ایک دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی
فوائد“ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 1
گھنٹہ ہوگا۔
اس آن لائن
کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:
مانچسٹر ریجن
کے علاقے بلیکبرن میں ایک دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی
فوائد“ کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
20 نومبر اور 22 نومبر 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے
بلیکبرن(Blackburn) میں
ایک دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کے حوالے سے
معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مسکرانا صدقہ ہے، مسکرانا ہمارے پیارے آقاﷺ کی سنت
مبارکہ ہے، مسکراہٹ بہت سے مسائل حل کر دیتی ہےنیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 19 نومبر 2020ء کو
مانچسٹر ریجن کے علاقے لانگسائٹ(Longsight) میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”انفرادی عبادت کے لئے
وقت کیسے نکالیں“ کے موضوع پر بیان کیا
اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
کاموں کی مدنی تحریک میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
گلاسگو کابینہ کے شہر پولک شیلڈز میں مدنی دورے کا سلسلہ
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر پولک شیلڈز (Pollockshields )میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 5 ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ایکرینگٹن میں
ایک دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا جارہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام26
نومبر2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے ایکرینگٹن (Accrington) میں ایک دن پر مشتمل کورس بنام”مسکرانے کے دینی
و دنیوی فوائد“ کا انعقاد کیا جارہا
ہے۔
یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 1
گھنٹہ ہوگا۔
اس آن لائن
کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مانچسٹر ریجن کے ڈویژن
چیتھم ہل( Cheetham Hill)میں آن لائن مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”انفرادی عبادت کے لئے
وقت کیسے نکالیں“ کے موضوع پر بیان کیا
اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں آئرلینڈ(Ireland) ریجن میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش
کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری
،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ ،ہنزلو ،ایسٹ ہام، ایلفورڈ،والتھم سٹو ،ریڈنگ ،ووکنگ ،سلاؤ ،چیشم
، ملٹن کینز ،واٹفورڈ،ہائی وکمب ،لوٹن ،آئلسبری(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford,
Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High
Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں 477 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔
یوکے ساؤتھ
اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن، مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس
، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ، رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ
وائک، ریوین اسٹورپ ، ہڈرز فیلڈ ، ویک فیلڈ ، ویسٹن(Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike,
Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker Batley, Bradford, Leeds,
Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton
and Middlesbrough)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم و بیش794 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی
کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش کرنے کی
ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکےساؤتھ برمنگھم( South
Birmingham )میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے غسل وکفن کا طریقہ ،
مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کرتے ہوئے تربیتی اجتماع میں شریک
اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور ذہن
دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی
اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام یوکے کے شہر اسٹوک ( Stoke)میں اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریف کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے
اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
گزشتہ ہفتے یوکے
مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ،
وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington,
Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 831 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔
Dawateislami