18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو سڈبری
،ولزڈن گرین ،ٹوٹنگ ،ہنزلو ،ایسٹ ہام، ایلفورڈ،والتھم سٹو ،ریڈنگ ،ووکنگ ،سلاؤ ،چیشم
، ملٹن کینز ،واٹفورڈ،ہائی وکمب ،لوٹن ،آئلسبری(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford,
Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High
Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں 477 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے راہِ خدا میں مال خرچ
کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے،زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دینے اور رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا ۔