8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				میرپور کشمیر میں جامعۃالمدینہ  گرلزاور دارالسنہ للبنات کے افتتاح کاسلسلہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں میرپور کشمیر میں
جامعۃالمدینہ  گرلزاور دارالسنہ للبنات کے
افتتاح کاسلسلہ ہواجس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت  کی نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کودعوتِ
اسلامی کی دینی خدمات کےحوالےسےبتاتےہوئے اہداف دیئےاوردینی کام کرنےسےمتعلق مدنی
پھول بھی دیئےجس پر سب ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔آخر
میں جامعۃالمدینہ گرلزاور دارالسنہ للبنات کےلئے دعائے خیر بھی
کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	