دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃالمدینہ کے تحت 20جنوری2020ء بروز پیر مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں شعبہ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شعبے کے H.O.D و دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے کے نگران و رکنِ مجلس نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے۔

مکتبۃالمدینہ کے ہیڈ آفس میں ری آرڈر لیول کے حوالے سے بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ داران اور ویئر ہاؤس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر شعبے کے نگران علی محمد عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو ری آرڈر لیول کے حوالے سے نکات بیان کئے۔