8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن میر پور کشمیر زون کے
شہر کھٹری شریف میں مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں میر پور ، کوٹلی ،
چڑھوٹی  اور جامعۃالمدینہ کی ناظمات اور
ناظمہ اعلیٰ نے شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن  نے
اتحاد و اتفاق کے ساتھ دینی کام کرنے کاذہن
دیانیز ہفتہ واررسالہ کارکردگی سافٹ وئیر پر انٹری کرنےاوردینی کاموں کی کارکردگی
شیڈول ہر ماہ وقت پر جمع کرنے کی ترغیب دلائی ۔مدنی مذاکرہ دیکھنےاور ہفتہ وار
سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت بھی دی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	