دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت  گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون1 اور ساؤتھ زون 2 میں شعبہ روحانی علاج ریجن سطح کی اسلامی بہن کا بستوں پر جدول رہا اس دوران شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اس موقع پر بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کاکہناتھاکہ ہرہربستہ سےالحمد للہ 40 سے زائد تعویذات دیئےجاتے ہیں۔

ریجن ذمہ دار سلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کام کوبہتر بنانے کے لئے مدنی پھول دیئے۔اس کےعلاوہ کارکردگی جدول وقت پر دینے اور اس میں بہتری لانے پر توجہ دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔