جامعۃ المدینہ فیضانِ اولیاء نیول کالونی اور جامعۃ المدینہ فیضانِ
اسلام بلدیہ ٹاؤن کا وزٹ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز کے تحت 19 جنوری 2022ء بروز بدھ مولانا شاہدعطاری مدنی (رکن ِمجلس جامعات
المدینہ بوائز عربی لینگویج) کا
کراچی کے مختلف جامعات المدینہ میں شیڈول رہا۔
اس دوران مولانا شاہدعطاری مدنی نے مولانامحمد صدیق عطاری مدنی (ناظم اعلی جامعات المدینہ کراچی ریجن) کے ہمراہ جامعۃ المدینہ فیضانِ اولیاء نیول کالونی کراچی
کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے عربی لینگویج کے حوالے سے بھرپور انداز میں
طلبۂ کرام کی ذہن سازی کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے جامعۃ المدینہ فیضانِ اسلام بلدیہ ٹاؤن کراچی کا
بھی دورہ کیا جس دوران انہوں نے اساتذۂ
کرام و طلبۂ کرام کی تعلیمی، تنظیمی،
اخلاقی اور انتظامی لحاظ سے تربیت کی۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ
آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)