8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اسلام آبادکابینہ  کی ڈویژن اسلام آباد I-10 میں ماہانہ ڈویژن دینی
حلقے کاسلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 17 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اسلام آبادکابینہ  کی ڈویژن اسلام آباد I-10 میں ماہانہ ڈویژن دینی حلقے کاسلسلہ ہواجس میں
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
 عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے دینی
حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو تنظیمی طریقہ
کار کےمطابق دینی کام کرنےکےحوالے سےنکات فراہم بتائےا ور ذوق و شوق کے ساتھ دعوت
اسلامی کے دینی کام کرنے کا ذہن دیا نیزہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنےاورہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	