گزشتہ دنوں پہلے نگران زون اسلم  عطاری نے نگرانِ کابینہ ڈاکٹر ذیشان عطاری کے ہمراہ جی الیون ڈویژن کا ماہانہ اجلاس کیا جس میں دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی ۔

نگرانِ زون نے 12 دینی کاموں پر گفتگو کرتے ہوئے مزید بہتری لانے کا ذہن دیا ساتھ ہی اسلامی بھائیوں کو نئے اہداف دیئے جس پر ذمہ داران نے اہداف کو پورا کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کی نیز قربانی کی کھالوں میں اچھی کارکردگی حاصل کرنے والے عاشقانِ رسول کو تحائف پیش کئے گئے۔(رپوٹ: انس رضا عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)