8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اورنگی ٹاؤن 
کابینہ کی ڈویژن گلشن ضیاء میں
ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں اورنگی
ٹاؤن  کابینہ کی  ڈویژن گلشن ضیاء میں ماہانہ مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 29 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 کابینہ
نگران اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا نیزاہداف بناکر کام کرنےاور دینی کاموں کو کیسے بہتر بنایا جائے اس کےحوالے
سے مدنی پھول  دیئےنیز اپنے شیڈول وقت پر جمع کروانے کی تر غیب بھی  دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنے دینی کاموں کو مزید بہتر کرنے اور وقت پر شیڈول جمع
کروانے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	