8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ کی ڈویژن  اللہ والی میں مدنی مشورےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون
2 نیو کراچی کابینہ کی ڈویژن اللہ والی میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ مشاروت ڈویژن ذمہ دار اوردو علاقہ ذمہ دار ، 13 حلقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ نرمی ‘‘کے
موضوع پر بیان کرتے ہوئے مدنی پھول دیئےاور عملی جدول فل کرنے اور اس کی تقسیم کاری
کے بارے میں سمجھاکر اسے فِل کرنے کا ذہن دیا۔ مزید زیادہ سے زیادہ کھالیں جمع
کرکے اپنی ڈویژن کو اول نمبر پر لانے کی ترغیب دلائی جس پرذمہ داراسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتیں
پیش   کیں۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	