اچھی تربیت کے لئے نصیحتوں  کامدنی گلدستہ

وَصَایَااِمَامِ اَعْظَم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ

ترجمہ بنام

امامِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی وصیتیں

کتاب کا مختصر تعارف:

اِمام الائمہ ، سراج الا ُمَّہ حضرت سیدناامامِ اعظم ابوحنیفہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے اپنے شاگردوں کو انتہائی مفید نصیحتیں فرمائیں جو مختلف کتب میں بکھری ہوئی تھیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ!مجلس المدینۃ العلمیۃ (اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی)کے شعبہ تراجمِ کتب کے مدنی علماء کَثَّرَھُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی نے انتھک کوشش سے ان نصیحتوں کو یکجا کر کے ان کا اُردو ترجمہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔

یہ رسالہ حضرتِ سیِّدُنا امام ابویوسف، حضرتِ سیِّدُنایوسف بن خالد بصری، امامِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے شہزادے حضرتِ سیِّدُنا حماد، حضرتِ سیِّدُنانوح بن ابی مریم رَحِمَہُم اللہُ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن وغیرہ اکابر تلامذہ کوکی گئی نصیحتوں پر مشتمل ہے جو انسان کی ظاہری وباطنی درستی کے لئے انتہائی مفید ہیں ۔ اس میں اصلاح کے بے شمار مدنی پھول ہیں ۔ مثلاً اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ سے ڈرتے رہنا، عوام وخواص کی امانتیں ادا کرنا، انہیں نصیحت کرنا، بادشاہِ وقت کے سامنے بھی حق بیان کرنا، زیادہ ہنسنے سے بچنا، تلاوتِ قرآنِ پاک کی پابندی کرنا اور اپنے پڑوسی کی پردہ پوشی کرنا وغیرہ۔

43صفحات پر مشتمل یہ کتاب2009ء سے لیکر12 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً1لاکھ 33ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

صحابہ کرام ،تابعین،تبع تابعین اوراولیائے کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک زندگیوں

کے بعض گوشوں کی جھلک پرمشتمل ایک نادرتالیف

عُیُوْنُ الْحِکَایَات(مترجم)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمورکاخیال رکھاگیاہے:

٭ کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت منتقل کی جائے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭اس سلسلے میں بعض مقامات پرتمہیدی جملوں کااضافہ کیاگیاہے ۔اس طرح اس کتاب کی حیثیت محض تحت اللفظ ترجمہ کی نہیں ،بلکہ ترجمانی کی ہے۔٭حکایات وواقعات کی اصل زمین برقرار رکھی گئی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں۔٭اس کے علاوہ (مفہومِ حکایت کومدِ نظر رکھتے ہوئے) کئی ایک ذیلی عنوانات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭آیات کا ترجمہ امامِ اہل ِ سنت، مجددِ دین وملت، الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘سے درج کیا گیا ہے۔٭احادیث کی تخریج اصل مأخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ٭ ترجمہ میں حتَّی الامکان آسان اورعام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔٭کئی الفاظ پراعراب لگا دئیے گئے ہیں۔ ٭موقع کی مناسبت سے امامِ اہل ِ سنت، مجددِ دین وملت، الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن اور عاشق اعلیٰ حضرت ، امیرِ اہل ِسنت حضرت علامہ محمد الیاس عطارؔ قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور دیگرعلماء اہلسنت دامت فیوضہم ا لعالیہ کے اشعار لکھے گئے ہیں۔٭ہرحکایت کو علیحدہ ایک مستقل نام د یا گیاہے۔ ٭اکثرحکایات کے آخر میں ہلالین کے اندر دعائیہ کلمات ذکر کئے گئے ہیں جواصل کتاب کاحصہ نہیں۔٭ بعض مقامات پر مفید حواشی بھی دیئے گئے ہیں۔٭حکایات کے نمبرعربی متن کے اعتبار سے نہیں بلکہ ترجمہ کی ترتیب کے مطابق دیئے گئے ہیں۔

412صفحات پر مشتمل یہ کتاب2007ء سے لیکر08 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً22ہزار100سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

صابر بوڑھا

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ صبر کی تعریف ٭ صبر پیدا کرنے کا طریقہ٭ صبر کا اعلیٰ ترین درجہ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں54ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

56 اصلاحی بیانات کا مدنی گلدستہ

اَلرَّوْضُ الْفَائِق فِی الْمَوَاعِظِ وَالرَّقَائِق

ترجمہ بنام

حکایتیں اور نصیحتیں

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے ۔٭بعض تخاریج انتہائی کوشش کے باوجود نہ مل سکیں٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا اہتمام کیا گیا ہے، بالخصوص”خزائن العرفان“ سے کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر حاشیہ میں لکھ دی گئی ہے۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

649صفحات پر مشتمل یہ کتاب2008ء سے لیکر09 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً35ہزار500سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

حسنِ اخلاق کے فضائل پر مشتمل200مستنداَحادیث کا مجموعہ

مَکَارِمُ الْاَخْلَاق

ترجمہ بنام

حسنِ اخلاق

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے ۔ ٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے ۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا التزام کیا گیا ہے ۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

98صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر12 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً66ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

حصولِ علمِ دین میں مصروف طالب علموں کے لئے ایک رہنماتحریر

تَعْلِیْمُ الْمُتَعَلِّم طَرِیْقَ التَّعَلُّم

ترجمہ بنام

راہِ علم

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

اسلامک ریسرچ سینٹر(مجلس المدینۃ العلمیۃ) نے اکابرین و بزرگانِ اہلسنت کی مایہ ناز کتب کوحَتَّی الْمَقْدُوْر جدید دور کے تقاضوں کے مطابق شائع کرنے کا عزم کیا ہے۔ چنانچہ اس کتاب کا ترجمہ بھی اِستفادۂ عامہ کی غرض سے پیش کیا جارہاہے ۔یہ کتاب نئی کمپوزنگ، احادیث کی حَتَّی الْمَقْدُوْر تخریج، عربی وفارسی عبارات اور اشعار کی درستی، نیز مآخذ و مراجع کی فہرست کے ساتھ مزین ہے۔’’المدینۃ العلمیۃ ‘‘کے مدنی عُلماء کرام کی یہ محنت قابل ستائش و لائق تحسین ہے۔ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان کی یہ پیش کش قبول فرما کر جزائے جزیل عطا فرمائے، انہیں مزید ہمت اور لگن کیساتھ دین کی خدمت کا جذبہ عطافرمائے۔

120صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر7 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً26ہزار500 سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

رِسَالَۃُ المُذَاکَرَۃ

مع الاخوانِ المحبّیِن من اھل الخَیر وَالدّین

ترجمہ بنام

اَچھے بُرے عمل

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے ۔ ٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے ۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا التزام کیا گیا ہے ۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

124صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر9 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً68ہزار سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

شانِ حافظِ مِلّت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ حافظ ِملّت کی دینی خدمات٭ حافظ ِملّت شخصیت ساز تھے٭ حافظ ِملّت کے ملفوظات٭بیماری میں بھی حُقُوْقُ اللہ کی پاسداری ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں58ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے12روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

حضرت علامہ  مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کے دلچسپ اور علم و حکمت سے لبریز مَدَنی پھولوں پر مشتمل رسالہ

دَرزیوں کےبارے میں سُوال جواب

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

83صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2018ء میں تقریباً25ہزار سے زائد چھپچکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

حضرت علامہ  مولانامحمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کے دلچسپ اور علم و حکمت سے لبریز مَدَنی پھولوں پر مشتمل رسالہ

مسجد کی صفائی کی فضیلت

(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

27صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2019ء میں تقریباً15ہزار سے زائد چھپچکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

حضرت علامہ  مولانامحمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کے دلچسپ اور علم و حکمت سے لبریز مَدَنی پھولوں پر مشتمل رسالہ

تنگ وقت میں نماز کاطریقہ

(مع دیگر دِلچسپ سُوال جواب )

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

40صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2019ء میں تقریباً35ہزار سے زائد چھپچکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭دعائے مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سےسردی دور ہوگئی٭چار موسموں کی نعمت ٭سردی اور گرمی کیسے ہوتی ہے؟ ٭سردی سے حفاظت کے چند مدنی پھول٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں48ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

Download now