شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

کراماتِ خواجہ رحمۃ اللہ علیہ

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ چار صحابہ کرام کا واقعہ بزبانِ خواجہ٭تلاوتِ قراٰن کے فضائل٭دل کی بات جان لی(حکایت)٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں70ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

  تابعین کےاَقوال و احوال اورزُہدوتقویٰ کے بیان پر مشتمل

حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء

ترجمہ بنام

اللہ والوں کی باتیں ( جلد3)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ ترجمہ کے لئے دارُالکتب العلمیۃ ( بیروت، لبنان ) کا نسخہ ( مطبوعہ۱۴۱۸ھ / ۱۹۹۷ء ) استعمال کیا گیا ہے ۔٭ چونکہ ہمارے پاس اس کتاب کاایک ہی نسخہ ہے اوراس کے عربی متن میں بہت جگہ غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مگر دیگر کتب سے تلاش کرکے حتی الامکان دُرُستی کی کوشش کی گئی ہے ۔ تاہم پھر بھی آپ غلطی پائیں تو تحریری طور پرمجلس کو مطلع فرمائیں ۔ ٭ سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی اچھی طرح سمجھ سکیں ۔٭ آیات ِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنّت شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قراٰن کنزالایمان سے لیا گیا ہے ۔٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور حتی الْمَقْدُوراحادیث ِطیبہ اور اَقوالِ صحابہ وتابعین وغیرہ کی تخریج بھی کی گئی ہے ۔٭ بعض مقامات پر مفید حواشی اور اَکابرینِ اَہلسنّت کی تحقیق کودرج کردیا ہے ۔٭ صحابۂ کرام، راویوں رِضْوَانُ اللہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اورشہروں کے ناموں پراِعراب کااِہتمام کیا گیا ہے ۔٭ کئی مقامات پرمشکل اَلفاظ کے معانی ہِلالین ( brackets ) میں لکھ دیئے گئے ہیں ۔٭ تلفظ کی دُرُستی کے لئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کااِلتزام کیا گیا ہے ۔٭ موقع کی مناسبت سے جگہ بہ جگہ عنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭ علاماتِ ترقیم ( رُموزِاَوقاف ) کابھی بھرپورخیال رکھا گیاہے ۔

584صفحات پر مشتمل یہ کتاب2015ء سے لیکر اب تک2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً7ہزار سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

صحابۂ  کرام و تابعینِ عظام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانُ کے فضائل ، اَقوال اورزُہدوتقویٰ کے بیان پر مشتمل

حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء

ترجمہ بنام

اللہ والوں کی باتیں ( جلد2 )

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ ترجمہ کے لئے دارُالکتب العلمیۃ ( بیروت، لبنان ) کا نسخہ ( مطبوعہ۱۴۱۸ھ / ۱۹۹۷ء ) استعمال کیا گیا ہے ۔٭ چونکہ ہمارے پاس اس کتاب کاایک ہی نسخہ ہے اوراس کے عربی متن میں بہت جگہ غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مگر دیگر کتب سے تلاش کرکے حتی الامکان دُرُستی کی کوشش کی گئی ہے ۔ تاہم پھر بھی آپ غلطی پائیں تو تحریری طور پرمجلس کو مطلع فرمائیں ۔ ٭ سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی اچھی طرح سمجھ سکیں ۔٭ آیات ِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنّت شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قراٰن کنزالایمان سے لیا گیا ہے ۔٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور حتی الْمَقْدُوراحادیث ِطیبہ اور اَقوالِ صحابہ وتابعین وغیرہ کی تخریج بھی کی گئی ہے ۔٭ بعض مقامات پر مفید حواشی اور اَکابرینِ اَہلسنّت کی تحقیق کودرج کردیا ہے ۔٭ صحابۂ کرام، راویوں رِضْوَانُ اللہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اورشہروں کے ناموں پراِعراب کااِہتمام کیا گیا ہے ۔٭ کئی مقامات پرمشکل اَلفاظ کے معانی ہِلالین ( brackets ) میں لکھ دیئے گئے ہیں ۔٭ تلفظ کی دُرُستی کے لئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کااِلتزام کیا گیا ہے ۔٭ موقع کی مناسبت سے جگہ بہ جگہ عنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭ علاماتِ ترقیم ( رُموزِاَوقاف ) کابھی بھرپورخیال رکھا گیاہے ۔

625صفحات پر مشتمل یہ کتاب2014ء سے لیکر اب تک3 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً11ہزار سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

صحابۂ  کرام رِضْوَانُ اللہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے فضائل ، اَقوال اورزُہدوتقویٰ کابیان

حِلْیَۃُ الْاَوْلِیَاء وَطَبَقَاتُ الْاَصْفِیَاء

ترجمہ بنام

اللہ والوں کی باتیں ( جلد1 )

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ ترجمہ کے لئے دارُالکتب العلمیۃ ( بیروت، لبنان ) کا نسخہ ( مطبوعہ۱۴۱۸ھ / ۱۹۹۷ء ) استعمال کیا گیا ہے ۔٭ چونکہ ہمارے پاس اس کتاب کاایک ہی نسخہ ہے اوراس کے عربی متن میں بہت جگہ غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مگر دیگر کتب سے تلاش کرکے حتی الامکان دُرُستی کی کوشش کی گئی ہے ۔ تاہم پھر بھی آپ غلطی پائیں تو تحریری طور پرمجلس کو مطلع فرمائیں ۔ ٭ سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی اچھی طرح سمجھ سکیں ۔٭ آیات ِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنّت شاہ امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قراٰن کنزالایمان سے لیا گیا ہے ۔٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور حتی الْمَقْدُوراحادیث ِطیبہ اور اَقوالِ صحابہ وتابعین وغیرہ کی تخریج بھی کی گئی ہے ۔٭ بعض مقامات پر مفید حواشی اور اَکابرینِ اَہلسنّت کی تحقیق کودرج کردیا ہے ۔٭ صحابۂ کرام، راویوں رِضْوَانُ اللہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اورشہروں کے ناموں پراِعراب کااِہتمام کیا گیا ہے ۔٭ کئی مقامات پرمشکل اَلفاظ کے معانی ہِلالین ( brackets ) میں لکھ دیئے گئے ہیں ۔٭ تلفظ کی دُرُستی کے لئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کااِلتزام کیا گیا ہے ۔٭ موقع کی مناسبت سے جگہ بہ جگہ عنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭ علاماتِ ترقیم ( رُموزِاَوقاف ) کابھی بھرپورخیال رکھا گیاہے ۔

217صفحات پر مشتمل یہ کتاب2013ء سے لیکر اب تک 6 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً23ہزار سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

موت و قبر کے حالات و واقعات  کا تفصیلی بیان

شرحُ الصُّدُوْر(مُتَرجَم)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ کتاب کی اِفادیت واہمیت اس کے موضوع اور مصنف سے واضح ہوتی ہے اس لئے شروع میں ”پہلے اسے پڑھ لیجئے“ کے عنوان سے پیش لفظ میں کتاب اور اس کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے اورپھر مصنف رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کاتعارُف قدرے تفصیل کےساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب اور اس کے مصنف سے واقفیت وآگاہی کے لئے ان دونوں کا مطالعہ بے حد مفید ر ہے گا۔٭روایات وواقعات کی اَسناد حذف کردی ہیں ،ضرورت کے چند مقامات کے علاوہ صرف اصل راوی (جیسے صحابی یا تابعی)سے ترجمہ کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ مطالعہ کرنے والاعام اسلامی بھائی اکتاہٹ کاشکارنہ ہو۔٭ علامہ سیوطی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کو صرف احادیث مبارکہ دو لاکھ یاد تھیں ،اسلاف کے دیگر واقعات اور اقوال واحوال تو شمار سے باہر ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آپ اپنی کتابوں میں کسی حدیث ،قول یا واقعہ کو کئی کئی حوالوں سے بیان کرتے ہیں،شَرْحُ الصُّدُوْرمیں بھی ایسا ہی ہے لہٰذاترجمہ میں طوالت سے بچنے کے لئے ذکر کردہ حوالوں میں سے ایک یا دو کی تخریج دی گئی۔٭بعض مقامات پرمصنف عَلَیْہِ الرَّحْمَہ نے الفاظ کے لغوی معانی بیان کئے ہیں اور کہیں کہیں اَسنادپر کلام بھی فرمایا ہے، ترجمہ میں دیئے گئے لغوی معانی کی رعایت کی گئی ہے مگر لغوی اَبحاث کا ترجمہ نہیں کیا ۔یوں ہی اسناد پر کئے گئے کلام کا ترجمہ بھی ترک کردیاہے۔عُلَماومحققین اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں ۔٭”شَرْحُ الصُّدُوْر“کے مختلف نسخوں میں جہاں کہیں اختلاف تھا یا عبارت میں کچھ کمی بیشی تھی یاکوئی اِشکال تھا وہاں اصل ماخذاور دیگر کُتُب سے رجوع کرکے ترجمہ کیا گیاہے۔

590صفحات پر مشتمل یہ کتاب2016ء میں تقریباً10ہزار سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

فیضانِ رجب

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ رجب کو رجب کیوں کہتے ہیں؟ ٭معراج شریف کا انکار کرنا کیسا؟٭رجب کی تمنا کرنے والے بزرگ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

16صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں60ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

92بزرگوں  کے مختصر حالات،فرمودات اور مغفرت کے واقعات پر مشتمل

111کتابوں سے مرتب کی گئی منفرد کتاب

152 رحمت بھری حکایات

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ حتی المقدور کوشش کی گئی ہے کہ تحریرکا انداز آسا ن ہو، تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ٭ حالات وفرمودات کم وبیش 111کتب کی مدد سے جمع کئے گئے ہیں۔ ٭ کتاب 545تخاریج ( حوالہ جات) سے مزین وآراستہ ہے۔ ٭ کئی حکایات کے بعد نصیحت آموز درس بھی لکھا کیا گیاہے ۔٭ کہیں بزرگانِ دین کے اقوال کے بعد مدنی پھول تحریرکئے گئے ہیں۔٭ جن بزرگانِ دین کا فقہی مسلک مل سکاوہ درج کردیاگیاہے تاکہ معلوم ہوکہ بڑے بڑے اولیا وعلما بھی کسی نہ کسی اِمام کے مُقَلِّدتھے ۔ ٭ مشکل الفاظ کے معانی بریکٹ میں لکھ دیئے گئے ہیں نیز الفاظ پر اعراب کااہتمام کیاگیاہے۔ ٭ علامات ترقیم(رُموز ِ اوقاف) کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

مختلف اعمال کی 692اچھی نیتوں کابیان

کِتَابُ النِّیّات

ترجمہ بنام

بہارِنِیَّت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔ ٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا اہتمام کیا گیا ہے، بالخصوص”خزائن العرفان“ سے کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر حاشیہ میں لکھ دی گئی ہے۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموز اوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

159صفحات پر مشتمل یہ کتاب2017ء سے لیکر02 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً26ہزار سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

عِلْم وعُلَما کی اَہمیت پر ایک نایاب تحریر

فَضْلُ الْعِلْمِ وَالْعُلَمَاء

تسہیل بنام

فیضانِ عِلم وعُلَما

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭آیاتِ مبارَکہ P.D.Fسے پیسٹ کی گئیں ہیں تاکہ غَلَطی کا اِمکان کم ہو۔ ٭جہاں آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ مشکل تھا وہاں متن میں ہلالین ()کے ساتھ یا پھر حاشیہ میں ترجَمۂ کنزالایمان سے تسہیل کی گئی ہے۔٭احادیثِ مبارَکہ کی تخریج حتَّی المقدور اصل ماخَذ سے کی گئی ہے۔مشکل الفاظ کی تسہیل سادہ اور مُنقَّش ہلالین میں دی گئی ہے اور بڑے جملوں کی تسہیل حاشیہ میں، جبکہ حضرت مصنف رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ یا محشی ومترجم کی طرف سے دی گئی تسہیل کو12کے عدد کے ساتھ ہلالین میں رکھا گیا ہے۔٭عمدۃُ الْاذکِیا علامہ محمداحمدمصباحی زِیْدَمَجْدُہٗ(صدرالمدرسین الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور، ہند)کے تراجم وحواشی کو برقرار رکھا ہے۔٭تسہیل کے لئے حتَّی المقدور آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے ہیں۔٭ ضروری اور مفید حواشی کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭آیات وروایات اورمضامین کے پیش نظر نئے عُنوانات قائم کئے ہیں نیز بزرگوں کے ناموں کے ساتھ ”حضرتِ سیِّدُنا“ اور ”دعائیہ کلمات“ کا اضافہ کیا ہے۔٭علاماتِ ترقیم (رُموزاوقاف) کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔٭جن فارسی اشعارکاترجمہ نہیں تھاان کا ترجمہ کردیاگیا ہے ۔٭عنوانات ا ورماخَذ ومراجع کی فہرست بھی بنائی گئی ہے۔

40صفحات پر مشتمل یہ کتاب2014ء سے لیکر03 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً96ہزارسے زائد چھپ چکی ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

خاموشی کی فضیلت پرمشتمل مختصروجامع مدنی گلدستہ

حُسْنُ السَّمْت فِی الصَّمْت

ترجمہ بنام

ایک چُپ سوسکھ

(خاموشی کے فضائل)

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔ ٭ آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا التزام کیا گیا ہے ۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

38صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2016ء سے لیکر4 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً1لاکھ55ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

اذان کی برکتیں

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ کیا اذان نماز کے ساتھ خاص ہے؟ ٭اذان کی برکت سے سیلاب دور ہوگیا (حکایت)٭وَبا کو دور کرنے والا ایک اور وظیفہ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

21صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2021ءمیں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں60ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

عُمدہ اَخلاق کی پہچان اور انہیں اَپنانے کے   طریقوں پر مشتمل کتاب

احیاء العلوم جلد پنجم

(مُتَرْجَم)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

پیش نظرترجمہ پرمذکورہ مراحل کے ساتھ ساتھ درج ذیل اُمورکا اِلتزام کیاگیاہے:

٭آیات مبارکہ کا ترجمہ امامِ اہل سنت مجددِ دین وملت مولاناشاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘سے لیا گیا ہے۔ ٭احادیث کریمہ کی تخریج اصل ماخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے اورباقی حوالہ جات میں جوکتب دستیاب ہوسکیں ان سے تخریج کی گئی ہے۔٭حضرت سیِّدُنا امام غزالی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی چونکہ شافعی المذہب ہیں اس لئے فقہی اعتبار سے اختلافی مسائل میں حتی المقدوراحناف کا موقف حاشیہ میں بیان کر دیا گیا ہے۔ ٭جن مقامات پرانتہائی پیچیدہ ومشکل ابحاث آئی ہیں ،ان میں جہاں ممکن تھاوہاں آسان اندازمیں بیان کردیا گیا اورکہیں ان کاخلاصہ لکھاگیااورجہاں ممکن نہ تھاان ابحاث کوحذف کردیاگیاہے،اہل علم اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں۔ ٭جہاں کہیں لغوی ابحاث نفس مضمون کے لئے لازم وملزوم تھیں وہاں انہیں برقراررکھاگیاہے ورنہ حذف کردی گئی ہیں۔٭یوں ہی روایات وغیرہ میں جہاں کہیں تکرارتھا وہاں باعتبارِضروت باقی رکھاگیاہے ورنہ حذف کردیا گیاہے اوریہ گنتی کے چندمقامات ہیں۔٭اہلسنّت کے اکابرمترجمین شَکَّرَاللّٰہُ تَعَالٰی سَعْیَـہُم کے دستیاب اردوتراجم سے بھی مددلی گئی ہے۔٭اِحْیَاءُ الْعُلُوْم کی شرح ’’اِتِّحَافُ السَّادَّۃِ الْمُتَّـقِیْن‘‘کوبالالتزام سامنے رکھاگیاہے۔٭احادیث ِ مبارکہ کا ترجمہ کرتے وقت اکابرمترجمین اہلسنّت کے اردوتراجم سے بھی راہ نمائی لی گئی ہے۔٭کتاب کم وبیش 2300حوالہ جات سے مزین وآراستہ ہے۔٭ حتی الامکان آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی مستفید ہو سکیں۔ ٭اگرکہیں مشکل اور غیر معروف الفاظ ضروری تھے توان پراعراب لگاکر ہلالین میں معانی ومطالب لکھ دئیے ہیں۔ ٭کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت پہنچے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں۔٭ روایت کے مضمون ومفہوم کے پیشِ نظرذیلی عنوانات کااضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭ علاماتِ ترقیم (رموزِاوقاف)کابھی خیا ل رکھا گیا ہے۔٭ بطورِوضاحت مفیدوضروری حواشی بھی تحریرکئے گئے ہیں۔٭ ماخذ ومراجع کی فہرست کتاب کے آخر میں دی گئی ہے ۔٭کتاب کی تین فہرستیں بنائی گئی ہیں:(۱)ضمنی(۲)تفصیلی(۳)حکایات،ضمنی فہرست آغازِ کتاب میں اورتفصیلی و حکایات آخرمیں دی گئی ہے۔

818صفحات پر مشتمل یہ کتاب2014ء سے لیکر02 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً8ہزارسے زائد چھپ چکی ہے۔