عُمدہ اَخلاق کی پہچان اور انہیں اَپنانے کے   طریقوں پر مشتمل کتاب

احیاء العلوم جلد چہارم

(مُتَرْجَم)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

پیش نظرترجمہ پرمذکورہ مراحل کے ساتھ ساتھ درج ذیل اُمورکا اِلتزام کیاگیاہے:

٭آیات مبارکہ کا ترجمہ امامِ اہل سنت مجددِ دین وملت مولاناشاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘سے لیا گیا ہے۔ ٭احادیث کریمہ کی تخریج اصل ماخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے اورباقی حوالہ جات میں جوکتب دستیاب ہوسکیں ان سے تخریج کی گئی ہے۔٭حضرت سیِّدُنا امام غزالی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی چونکہ شافعی المذہب ہیں اس لئے فقہی اعتبار سے اختلافی مسائل میں حتی المقدوراحناف کا موقف حاشیہ میں بیان کر دیا گیا ہے۔ ٭جن مقامات پرانتہائی پیچیدہ ومشکل ابحاث آئی ہیں ،ان میں جہاں ممکن تھاوہاں آسان اندازمیں بیان کردیا گیا اورکہیں ان کاخلاصہ لکھاگیااورجہاں ممکن نہ تھاان ابحاث کوحذف کردیاگیاہے،اہل علم اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں۔ ٭جہاں کہیں لغوی ابحاث نفس مضمون کے لئے لازم وملزوم تھیں وہاں انہیں برقراررکھاگیاہے ورنہ حذف کردی گئی ہیں۔٭یوں ہی روایات وغیرہ میں جہاں کہیں تکرارتھا وہاں باعتبارِضروت باقی رکھاگیاہے ورنہ حذف کردیا گیاہے اوریہ گنتی کے چندمقامات ہیں۔٭اہلسنّت کے اکابرمترجمین شَکَّرَاللّٰہُ تَعَالٰی سَعْیَـہُم کے دستیاب اردوتراجم سے بھی مددلی گئی ہے۔٭اِحْیَاءُ الْعُلُوْم کی شرح ’’اِتِّحَافُ السَّادَّۃِ الْمُتَّـقِیْن‘‘کوبالالتزام سامنے رکھاگیاہے۔٭احادیث ِ مبارکہ کا ترجمہ کرتے وقت اکابرمترجمین اہلسنّت کے اردوتراجم سے بھی راہ نمائی لی گئی ہے۔٭کتاب کم وبیش 2300حوالہ جات سے مزین وآراستہ ہے۔٭ حتی الامکان آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی مستفید ہو سکیں۔ ٭اگرکہیں مشکل اور غیر معروف الفاظ ضروری تھے توان پراعراب لگاکر ہلالین میں معانی ومطالب لکھ دئیے ہیں۔ ٭کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت پہنچے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں۔٭ روایت کے مضمون ومفہوم کے پیشِ نظرذیلی عنوانات کااضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭ علاماتِ ترقیم (رموزِاوقاف)کابھی خیا ل رکھا گیا ہے۔٭ بطورِوضاحت مفیدوضروری حواشی بھی تحریرکئے گئے ہیں۔٭ ماخذ ومراجع کی فہرست کتاب کے آخر میں دی گئی ہے ۔٭کتاب کی تین فہرستیں بنائی گئی ہیں:(۱)ضمنی(۲)تفصیلی(۳)حکایات،ضمنی فہرست آغازِ کتاب میں اورتفصیلی و حکایات آخرمیں دی گئی ہے۔

912صفحات پر مشتمل یہ کتاب2014ء سے لیکر04 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً11ہزار500سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

باطنی گناہوں کی پہچان اور اُن سے بچنے کے طریقوں کے بیان پر مشتمل کتاب

احیاء العلوم جلد سوم

1ہزار290صفحات پر مشتمل یہ کتاب2013ء سے لیکر03 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً14ہزارسے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

لوگوں سے میل جول اور معاملات کے احکام پر مشتمل کتاب

احیاء العلوم جلد دوم

1ہزار396صفحات پر مشتمل یہ کتاب2013ء سے لیکر05 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً14ہزار500سے زائد چھپ چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

احیاء العلوم جلد اول

(مُتَرْجَم)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

پیش نظرترجمہ پرمذکورہ مراحل کے ساتھ ساتھ درج ذیل اُمورکا اِلتزام کیاگیاہے:

٭آیات مبارکہ کا ترجمہ امامِ اہل سنت مجددِ دین وملت مولاناشاہ امام احمد رضاخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنزالایمان ‘‘سے لیا گیا ہے۔٭احادیث کریمہ کی تخریج اصل ماخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے اورباقی حوالہ جات میں جوکتب دستیاب ہوسکیں ان سے تخریج کی گئی ہے۔٭حضرت سیِّدُنا امام غزالی عَلَـیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْوَالِی چونکہ شافعی المذہب ہیں اس لئے فقہی اعتبار سے اختلافی مسائل میں حتی المقدوراحناف کا موقف حاشیہ میں بیان کر دیا گیا ہے۔٭جن مقامات پرانتہائی پیچیدہ ومشکل ابحاث آئی ہیں ،ان میں جہاں ممکن تھاوہاں آسان اندازمیں بیان کردیا گیا اورکہیں ان کاخلاصہ لکھاگیااورجہاں ممکن نہ تھاان ابحاث کوحذف کردیاگیاہے،اہل علم اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں۔ ٭جہاں کہیں لغوی ابحاث نفس مضمون کے لئے لازم وملزوم تھیں وہاں انہیں برقراررکھاگیاہے ورنہ حذف کردی گئی ہیں۔٭یوں ہی روایات وغیرہ میں جہاں کہیں تکرارتھا وہاں باعتبارِضروت باقی رکھاگیاہے ورنہ حذف کردیا گیاہے اوریہ گنتی کے چندمقامات ہیں۔٭اہلسنّت کے اکابرمترجمین شَکَّرَاللّٰہُ تَعَالٰی سَعْیَـہُم کے دستیاب اردوتراجم سے بھی مددلی گئی ہے۔٭اِحْیَاءُ الْعُلُوْم کی شرح ’’اِتِّحَافُ السَّادَّۃِ الْمُتَّـقِیْن‘‘کوبالالتزام سامنے رکھاگیاہے۔٭احادیث ِ مبارکہ کا ترجمہ کرتے وقت اکابرمترجمین اہلسنّت کے اردوتراجم سے بھی راہ نمائی لی گئی ہے۔٭کتاب کم وبیش 2300حوالہ جات سے مزین وآراستہ ہے۔٭ حتی الامکان آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی مستفید ہو سکیں۔ ٭اگرکہیں مشکل اور غیر معروف الفاظ ضروری تھے توان پراعراب لگاکرہلالین میں معانی ومطالب لکھ دئیے ہیں۔ ٭کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت پہنچے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں۔٭ روایت کے مضمون ومفہوم کے پیشِ نظرذیلی عنوانات کااضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭ علاماتِ ترقیم (رموزِاوقاف)کابھی خیا ل رکھا گیا ہے۔٭ بطورِوضاحت مفیدوضروری حواشی بھی تحریرکئے گئے ہیں۔٭ ماخذ ومراجع کی فہرست کتاب کے آخر میں دی گئی ہے ۔٭کتاب کی تین فہرستیں بنائی گئی ہیں:(۱)ضمنی(۲)تفصیلی(۳)حکایات،ضمنی فہرست آغازِ کتاب میں اورتفصیلی و حکایات آخرمیں دی گئی ہے۔

1ہزار24 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2012ء سے لیکر08 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً25ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

بسم اللہ شریف کی برکتیں

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ عذابِ قبر سے حفاظت کی حکایت ٭ بسم اللہ کہنا کب سنت ہے؟ ٭ دارالافتاء اہلسنت کا ایک اہم فتویٰ٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں55ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

کبیرہ گناہوں کی معرفت پر مشتمل منفرداورمعرکۃالآرا ء تالیف

اَلزّوَاجِرُعَنِ اقْترافِ الْکَبَائِرِ

ترجمہ بنام

جہنم میں لے جانے والے اعمال(جلد اوّل)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمورکاخیال رکھاگیاہے:

٭کوشش کی گئی ہے کہ پڑھنے والوں تک وہی کیفیت منتقل کی جائے جو اصل کتاب میں جلوے لٹارہی ہے۔٭عربی عنوانات کو سامنے رکھتے ہوئے مستقل اردوعنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭اس کے علاوہ (مفہومِ روایت کومدِ نظر رکھتے ہوئے) کئی ایک ذیلی عنوانات کااضافہ بھی کیا گیا ہے۔٭آیات کا ترجمہ امامِ اہل ِ سنت مجددِ دین وملت الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن کے ترجمۂ قرآن ’’ کنزالایمان ‘‘ سے درج کیاگیا ہے۔٭احادیث کی تخریج اصل ماخذسے کرنے کی کوشش کی گئی ہے اورباقی حوالہ جات میں جوکتب دستیاب ہوسکیں ان سے تخریج کی گئی ہے۔٭دورانِ کمپوزنگ علاماتِ ترقیم کابھی خیا ل رکھا گیا ہے۔٭ترجمہ میں حتَّی الامکان آسان اور عام فہم الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ ٭اکثرجگہ مشکل الفاظ کے معانی ومطالب بریکٹ میں لکھ دئیے گئے ہیں ۔٭کئی الفاظ پراعراب لگا دئیے گئے ہیں ۔ ٭احادیثِ مبارکہ کا ترجمہ کرتے وقت مختلف مشاہیر اُردو مترجمین کی کاوشوں سے بھی رہنمائی لی گئی ہے۔٭بعض جگہ بورِوضاحت یااحناف کامؤقف بیان کرنے کے لئے حاشیہ لگایاگیاہے۔٭کتاب کے آخر میں مأخذ ومراجع کی فہرست دے دی گئی ہے ۔

853صفحات پر مشتمل یہ کتاب2007ءسے لیکر7 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً25 ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

قراٰنِ کریم اور سنّتِ  رسول پر عمل،بدعاتِ سیئہ سے اجتناب اور اعمال میں میانہ روی اپنانے کے بیان پر مشتمل کتاب

اَلْحَدِیْقَۃُ النَّدِیَّۃشَرْح الْطَّرِیْقَۃُ الْمُحَمَّدِیَّۃ

ترجمہ بنام

اصلاحِ اعمال(جلد اوّل)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں ۔٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔ ٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا اہتمام کیا گیا ہے، بالخصوص”خزائن العرفان“ سے کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر حاشیہ میں لکھ دی گئی ہے۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

866صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ء سے لیکر03 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً3ہزار500سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

نفس کی اِصلاح اورفکرآخرت کاجذبہ بڑھانے والی جامع تحریر

اَیُّھَا الْوَلَدَ

ترجمہ بنام

بیٹے کونصیحت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں۔ ٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔٭بعض مقامات پر حواشی مع التخریج کا اِلتزام کیا گیا ہے۔٭موقع کی مناسبت سے جگہ بہ جگہ عنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭نیزمشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین ( … ) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ٭علاماتِ ترقیم ( رُموزِاوقاف ) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

67صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010ءسے لیکر9 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً59ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

عبادت میں خشوع  و خضوع کے لئے ایک رہنماتحریر

مِنْہَاجُ الْعَارِفِیْن

ترجمہ بنام

شاہراہ اولیاء

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں۔ ٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔٭بعض مقامات پر حواشی مع التخریج کا اِلتزام کیا گیا ہے۔٭موقع کی مناسبت سے جگہ بہ جگہ عنوانات قائم کئے گئے ہیں ۔٭نیزمشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین ( … ) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ٭علاماتِ ترقیم ( رُموزِاوقاف ) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

36صفحات پر مشتمل یہ کتاب2009ءسے لیکر8 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً25ہزار500سے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

شیخ طریقت، امیراہل سنّت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

ہفتہ وار رسالہ

شانِ صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہ

اس رسالے میں آپ یہ بھی پڑھ سکیں گے:

٭ عاشقِ اکبر کا عشقِ رسول٭ زمین سے زیادہ آسمان پر شہرت٭ جنّتِ عَدن کا حقدار کون؟ ٭اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں54ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے13روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

راہِ عبادت  میں حائل رکاوٹوں اوران کےحل پرمشتمل بہترین تالیف

تَنْبِیْہُ الْغَافِلِیْن مُخْتَصَرُمِنْہَاجِ الْعَابِدِیْن

ترجمہ بنام

مختصرمنہاجُ العابِدین

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں۔ ٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا اہتمام کیا گیا ہے، بالخصوص”خزائن العرفان“ سے کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر حاشیہ میں لکھ دی گئی ہے۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔ ٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

285صفحات پر مشتمل یہ کتاب2016ء سے لیکر2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً15ہزارسے زائد چھپچکیہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now

طلبِ علمِ دین کے لئے سفر کی اہمیت اور فضیلت پر مشتمل روایات و حکایات  کا بہترین مجموعہ

اَلرِّحْلَۃُفِیْ طَلْبِ الْحَدِیْث

ترجمہ بنام

عاشقانِ حدیث کی حکایات

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭سلیس اوربامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ کم پڑھے لکھے اسلامی بھائی بھی سمجھ سکیں۔ ٭آیاتِ مبارکہ کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنّت، شاہ امام احمد رضا ؔخان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کے ترجمۂ قرآن ’’کنز الایمان‘‘ سے لیاگیا ہے۔ ٭آیاتِ مبارکہ کے حوالے نیزحتی المقدوراحادیث و اقوال وغیرہ کی تخاریج کا بھی اہتمام کیاگیا ہے۔٭بعض مقامات پر مفیدوضروری حواشی کا اہتمام کیا گیا ہے، بالخصوص”خزائن العرفان“ سے کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر حاشیہ میں لکھ دی گئی ہے۔ ٭مشکل الفاظ پر اِعراب لگانے کی سعی بھی کی گئی ہے ۔ ٭مشکل الفاظ کے معانی ہلالین(……) میں لکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔٭علاماتِ ترقیم(رُموزِاوقاف) کابھی خیال رکھا گیاہے ۔

109صفحات پر مشتمل یہ کتاب2011ء سے لیکر2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً3ہزارسے زائد چھپچکیہے۔