92بزرگوں  کے مختصر حالات،فرمودات اور مغفرت کے واقعات پر مشتمل

111کتابوں سے مرتب کی گئی منفرد کتاب

152 رحمت بھری حکایات

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

ترجمہ کرتے ہوئے درج ذیل اُمور کاخصوصی طور پر خیال رکھا گیا ہے :

٭ حتی المقدور کوشش کی گئی ہے کہ تحریرکا انداز آسا ن ہو، تاکہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ٭ حالات وفرمودات کم وبیش 111کتب کی مدد سے جمع کئے گئے ہیں۔ ٭ کتاب 545تخاریج ( حوالہ جات) سے مزین وآراستہ ہے۔ ٭ کئی حکایات کے بعد نصیحت آموز درس بھی لکھا کیا گیاہے ۔٭ کہیں بزرگانِ دین کے اقوال کے بعد مدنی پھول تحریرکئے گئے ہیں۔٭ جن بزرگانِ دین کا فقہی مسلک مل سکاوہ درج کردیاگیاہے تاکہ معلوم ہوکہ بڑے بڑے اولیا وعلما بھی کسی نہ کسی اِمام کے مُقَلِّدتھے ۔ ٭ مشکل الفاظ کے معانی بریکٹ میں لکھ دیئے گئے ہیں نیز الفاظ پر اعراب کااہتمام کیاگیاہے۔ ٭ علامات ترقیم(رُموز ِ اوقاف) کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now