8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے تحت 18 جنوری 2022 ء بروز منگل جامعۃالمدینہ امینیہ رضویہ واربرٹن (Warburton)
میں طلبہ ٔ کرام کے درمیان  سیکھنے
سکھانےکا حلقہ لگایاجس میں  مبلغ دعوتِ
اسلامی حاجی نصر اقبال عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے وقت کی اہمیت اور اپنے ہدف کا تعین اور اس کے مطابق کوشش کرنے
کے موضوع پر مدنی پھول دئیے۔
اس
کےعلاوہ دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں
حصہ لینے کا ذہن دیا ۔( رپورٹ
:محمد رمضان مدنی،کانٹینٹ:محمد مصطفی انیس)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	