8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				چنیوٹ روڈ الحاج کالونی میں ایک نئےمقام پر ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 16 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےزیراہتمام گزشتہ دنوں جھنگ کابینہ
کی  ڈویژن جھنگ سٹی علاقہ پرانا چنیوٹ روڈ
الحاج کالونی میں ایک نئےمقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کاانعقادہواجس میں 45 اسلامی
بہنوں  نے شرکت کی۔
ڈویژ ن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور
اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
 نیز قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو جمع
کروانے کا ذہن بھی  دیاجس پراسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	