دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہند ممبئی ریجن پونے زون اور مالیگاؤں زون میں  مدنی مشوروں کا انعقاد کیا گیا جن میں کابینہ و زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشوروں میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے زیادہ سےزیادہ اسلامی بہنوں کونیکی کی دعوت دیتے ہوئے دینی ماحول سے منسلک کرنے کا ذہن دیا ۔