دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام ہند دہلی ریجن نارتھ کشمیر زون بارہ مولہ بڈگم میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً  28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے”فکر آخرت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک ہونے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکی بھی ترغیب دلائی۔