10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی  کے تحت ہند کے شہر باگل کوٹ بنگلور زون میں ہونے والے ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ ہوا۔ مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت اجتماعِ پاک میں آنے والے عاشقانِ رسول کو آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی دکھیاری امت کی غمخواری کے جذبے کے تحت فی سبیل اللہ تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔(رپورٹ، محمد جنید عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)