2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

09 اگست 2020ء کو دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہند حبلی زون  سرسی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حبلی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آٹھ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔