دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام ہند ممبئی ریجن  ممبئی سینٹرل زون محمد علی روڈ کابینہ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ و ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا ۔

شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے، شخصیات اجتماع وقت پر رکھنے اور دینی حلقوں میں اضافہ کرنے کی ترغیب دلائی۔