دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند اجمیرریجن سوراشٹر زون موربی کابینہ ڈویژن وانکانیر مکی میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور بہتر کارکردگی دینے پر حوصلہ افزائی کی نیز ماہانہ کارکردگی فارم وقت پر دینے اور تقرری کے اہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔