1 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام09 اگست 2020ء کو ہندبھیونڈی کابینہ فیضان دیوان شاہ ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جس میں تمام شعبہ مشاورت ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیضان دیوان شاہ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ہفتہ وار دعائےشفااجتماع کے حوالے سے نکات پیش کئے نیزآٹھ مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اورگھر درس دینے کی ترغیب دلائی۔