26 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز آن لائن کے تحت  رواں سال نومبر میں ہند کے مختلف شہروں (کانپور، موڈاسا، کوٹا اور اندور) میں 8 مقامات پر 12 دن کا ”اپنی نماز درست کیجئے کورس“ جا ری ہے جن میں کم و بیش 95اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔اس کورس میں اسلامی بہنوں کو نماز کے ضروری اور اہم مسائل اور سنت کے مطابق اس کی ادائیگی کا طریقہ سکھایا جارہا ہے۔