13 اپریل 2021ء کو رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے ہند مشاورت کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں رمضان المبارک کے جدول کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیااور اختتام پر شفٹ ناظمین کا بھی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس نے عطیات کے حوالے سے شرکائے مدنی مشورہ کی تربیت فرمائی اور رمضان المبارک کے جدول کے حوالے سے ان کے سوالات کے جوابات عطا فرمائے۔ (رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)