دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام12 اپریل2021ء کو   ہند دہلی ریجن جموں زون کے شہر پونچھ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے،آسانی سے نیکیاں کرنے،رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی آخرت کو بہتر بنانے کا ذہن دیا۔