19 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23جولائی کو ممبئی زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام کابینہ نگران  اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ممبئی زون نگران اسلامی بہن نے ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر کلامکرتے ہوئے مدنی کاموں مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی ۔