4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 21 مارچ2020ء کو ہند کے شہر  مڈگاؤں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو عوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔