13 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

3نومبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت  برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ داران نے ہند شافعی ریجن مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ذمہ دار کے ہمراہ اکولہ زون ہند میں محارم اسلامی بھائیوں سے ملاقات کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری، دفتر ذمہ دارمجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند)