12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت یکم دسمبر2019ء کو ہند کے شہر ٹھاکردوارہ مرادآباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتجہیز و تکفین کتاب کے ٹیسٹ کے اہداف طے کئے۔