دعوتِ اسلامی کے شعبہ  رابطہ برائے شخصیات کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن لکھنؤ زون میں مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہّ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہّ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےکارکردگی میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور زیادہ سےزیادہ شخصیات اجتماعات منعقد کرنے کاذہن دیتےہوئے اسلامی بہنوں کواہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتیں پیش کی ۔