13 شوال المکرم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21مئی 2020ء کو ہند کے شہر کوٹا میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی  ذیلی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بڑھانے اور اس پر استقامت پانے کا ذہن دیا نیز روزانہ محاسبہ کرنے اور رسالہ جمع کراونے کی نیتیں کروائی۔