2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام12ستمبر 2020ء سے ہند دہلی ریجن کے جموں زون میں 30 دن پر مشتمل ”فیضانِ تجوید و نماز کورس“کا آن لائن آغاز ہوا جس میں 11 اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید(مدنی قاعدہ،چھ کلمے،ایمان مفصل و مجمل،تلبیہ و تشریق)فقہ(وضو،غسل نماز اور دیگر اہم شرعی مسائل) تربیت(بیانات و مدنی تربیت) جیسے اہم مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔