4 شعبان المعظم, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف بذریعہ انٹرنیٹ مدرسۃ المدینہ آن لائن ہند کے ذمہ داران اور مدرسین کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر رکن مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن غلام الیاس عطاری مدنی نے انتظامی و تعلیمی امور کے حوالے سے مدنی پھول عطا فرمائے اور مدرسین کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری ، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن آفس ذمہ دار)