12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے تحت 12نومبر2019ء کو  ہند بریلی زون میں ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اس مرتبہ کے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔