14 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

3جون 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں ہند کے ذمہ داران کا بذریعہ زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے لاک ڈاؤن میں مدنی کام کس طرح کیا جائے کے حوالے سے تربیت کی۔اس مدنی مشورے میں ہند مشاورت کے رکن شبیر  عطاری نے بھی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ داران کو مدنی کام مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔